15 مارچ 2018 - 12:29
امریکہ میں ایف 18 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ امریکی بحریہ سے متعلق تھا ۔
امریکی بحریہ کے مطابق اس حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169